💕 *اللہ تعالیٰ سے دعا ھے کہ خوبصورت زندگی ہمیشہ آپکا نصیب رھے، الله آپکو ہر مشکل و پریشانی سے محفوظ رکهے. 💕 الله رب العزت اپنے خاص فضل و كرم سـے آپ كى زندگى مـيں چين و سكون كى ايسى بـہار لائـے جو كبهى ختم نہ ھو . 💕 الله تعالی آپ کو ارض و سماء کی تمام آفات و بلاؤں، جن و انس اور شیطان کے شر سے محفوظ رکهے اور صحت کے ساتھ بحساب خوشیاں عطا فرمائے. 💕 الله تعالٰی* آپکو ھر اس چیز سے نوازے جس میں خیرو برکت عزت راحت اور سکون ھو.
💕 *آمین یارب العالمین*